پہلے ٹیسٹ میں انگلیںڈ نے پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 98 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 13 رنز بنا لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستانانگلش ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 99رنز کے ہدف 19 اوورز میں عبور کرنا ہوگا،قومی ٹیم دوسری اننگ میں انگلینڈ کیخلاف صرف 98 رنز کی ہی برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکی
اور محض 173 رنز پر آل ٹیم آوٹ ہو گئی ۔

0 comments:
Post a Comment