ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری



وزیراعظم نوازشریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیاگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہاگیاہے کہ پاک امریکا پارٹنرشپ خطے میں امن کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور اس دوران دونوں رہنماﺅں نے خوشحال پاکستان
                                                       اور جمہوری استحکام کے حوالے سے عزم کا اعادہ کیا ۔
اعلامیے میں کہاگیاہے کہ صدر اوباما نے وزیراعظم نوازشریف کی جمہوری اداروں کی مضبوطی کیلئے کوششوں،امن کے قیام،سیکیورٹی صورتحال اور خطے کی ترقی کیلئے کوششوں کو سراہا اور اس موقع پر کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں جمہوریت مضبوط ہو رہی ہے ۔ملاقات میں امریکی صدر نے دو طرفہ تعلقات میں وسعت ،سائنس ٹیکنالوجی ،توانائی اوراقتصادی ترقی کیلئے تعاون پر 
                        اتفاق کیا ۔دوران ملاقات عوامی سطح پر تعلقات کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment