ممکن ہے،آئیے آپ کو کیل مہاسوں سے بچنے کے قدرتی طریقے بتاتے ہیں۔
لہسن
اس میں انٹی وائرل خصوصیات ہوتی ہیں جس کی وجہ سےیہ کیل مہاسوں سے نجات دیتا ہے۔لہسن کی توری کو دوحصوں میں کاٹ کر مہاسوں پر رگڑیں اور ایک گھنٹہ تک ایسے ہی رکھنے کے بعد
دھو لیں۔
لیموں کا رس
لیموں کے چند قطرے متاثرہ جگہ پرلگائیں اور یہ عمل ہرروزتب تک دہرائیں جب تک کیل مہاسے
ٹھیک نہ ہوجائیں۔
ٹی ٹری آئل
صرف ایک ہفتہ ٹی ٹری آئل لگائیں اور کیل مہاسوں سے صاف نجات پائیں۔
سیب کا سرکہ
اس کی تیزابیت کی وجہ سے کیل جلد ختم ہوجاتے ہیں۔روئی کو سرکہ میں ڈبوکر مہاسوں پر لگائیں
اور اسے کسی کپڑے سے باندھ دیں۔یہ عمل ہر صبح اور رات کوسونے سے پہلے دہرائیں۔
کوارگندل یا ایلوایرا
ہفتہ میں ایک بار کوار گندل کو دوحصوں میں کریں اور اسے متاثرہ جلدپر لگانے سے مہاسے نہیں
بنیں گے۔
کیسٹرول
اس میں موجود ایسٹک ایسڈ کی وجہ سے کیل مہاسے خشک ہوکر جلدختم ہوجاتے ہیں۔
کیلے کا چھلکا
کیلے کے چھلکے کو کیل مہاسوں پر ملنے وہ جلد ختم ہوجاتے ہیں اور جلد بھی نرم و ملائم ہوجاتی
ہے۔
آلو
آلو کو دوحصوں میں کاٹ لیں اور دن میں جب موقع ملے اسے کیل مہاسوں پر رگڑنے سے جلد آرام
آجائے گا۔

0 comments:
Post a Comment