مقبوضہ جموں کشمیر کی ہائیکورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد کشمیرو کا شاندار کام

مقبوضہ جموں کشمیر کی ہائیکورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد کشمیرو کا شاندار کام
مقبوضہ جموں کشمیر کی ہائیکورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد سری نگر کی جامع مسجد میں پاکستانی پرچم لہر ادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کی ہائیکورٹ کے چیف جسٹس حسین مسعودی اور جسٹس راج کوتوال پر مشتمل ڈویڑنل بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر بھارت کی ریاست نہیں ہے۔مقبوضہ کشمیر دفعہ 370کے تحت خود مختار ہے ،عوام خود فیصلہ کرے گی کہ آیا اس نے کسی ملک کے ساتھ الحاق کرناہے یا الگ ریاست بنانی ہے
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment