مقبوضہ کشمیر کی ریاست بھارت میں ضم نہیں ہوئی :مقبوضہ جموں کشمیر ہا ئیکورٹ
مقبوضہ جموں کشمیر کی عدالت نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر کی ریاست بھارت میں ضم نہیں ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کی ہائیکورٹ کے چیف جسٹس حسین مسعودی اور جسٹس راج کوتوال پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370کے تحت کشمیر نے اپنی خود مختاری برقرار رکھی تھی اور دفعہ 370کو منسوخ کیا جاسکتاہے اور نہ ہی اس میں ترمیم کی جاسکتی ہے اور اس کے تحت مقبوضہ کشمیر بھارت کی
ریاست نہیں ہے۔

0 comments:
Post a Comment