مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ اڑنے کا خطرہ

مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ اڑنے کا خطرہ

 خیبر پختونخوا کے سینئر سیاستدان سلیم سیف اللہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کاامکان ہے ذرائع کے مطابق لیگی رہنما سلیم سیف اللہ نے پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ کیا اور پارٹی میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کیاچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ان کی شمولیت کی منظوری دیدی ہے،  سلیم سیف اللہ جلد تحریک انصاف میں شامل ہونے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ وہ اس
 سے پہلے (ن )اور (ق )سمیت مختلف مسلم لیگی دھڑوں میں رہ چکے ہیں۔
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment