: دانیال عزیز کو وزیر بنایا جائے
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دانیال عزیز کے ضمیر کی قیمت وزارت ہے میری نواز شریف سے اپیل ہے کہ اس کو وزیر بنا دیں تاکہ اس کی روح کو بھی چین مل سکے ۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ دانیال عزیز نے ہمیشہ اقتدار کی سیاست کی ہے میں اس کو اہمیت نہیں دینا چاہتا لیکن نواز شریف سے اپیل ہے کہ اس کو وزارت دی جائے

0 comments:
Post a Comment