چوتھی وکٹ بھی خطرے میں۔۔۔ کیا کپتان چوتھی وکٹ گرا پاے گے۔
خواجہ آصف کے خلاف انتخابی عذرداری، سپریم کورٹ میں جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ میں انتخابی عذرداری کے معاملے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔ سیالکوٹ کے حلقہ این اے 110 سے 2013ءکے عام انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار کی جانب سے دائر اپیل کی جلد سماعت کیلئے نئی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چھ ماہ سے یہ درخواست سماعت کیلئے نہیں
لگائی گئی ہے، لہٰذا اس کی فوری سماعت کی جائے۔

0 comments:
Post a Comment