مصباح نے سعید انور کا ریکارڈ توڑ دیا


 مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے آٹھویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ مصباح نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار نصف سنچری بنا کرہم وطن سابق بلے باز سعید انور کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ ڈالا ، سعید انور نے 55 میچز کھیل کر 4052 رنز بنا رکھے تھے ۔ مصباح نے 59 ٹیسٹ میچز میں 4054 رنز بنا لئے۔ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میچز میں زیادہ رنز بنانے کا اعزاد یونس خان کو حاصل ہے انہوں نے 8897 رنز بنا رکھے ہیں۔ 
                                 قومی لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment