کب تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا ، اسحاق ڈار نے بتادیا۔

2018 تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا ، اسحاق ڈار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مارچ 2018 تک ملک میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا۔
اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے حکومت کئی قلیل اور طویل مدتی منصوبوں پر کام کررہی ہے۔ ہم اپنے دور حکومت میں نیشنل گرڈ میں 10 ہزار 600 میگا واٹ بجلی شامل کریں گے، جس سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا۔ اس کے علاوہ داسو اور بھاشا ڈیم پر بھی کام ہورہا ہے جس سے عوام کو سستی بجلی میسر آسکے گی۔
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment