اسلام آباد: سابق صوبائی وزیر اور بلوچستان کے سینئر سیاست دان یار محمد رند پاکستان تحریک
انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر یار محمد رند نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف بلوچستان میں بھی ایک مضبوط پارٹی کے طور پر سامنے آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ
مجھے مشرف دور میں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔
- Blogger Comment
- Facebook Comment
Subscribe to:
Post Comments
(
Atom
)

0 comments:
Post a Comment