بیٹھے بٹھائے وزن کم کرنے کے طریقے

ذہنی تناؤ سے بچیں:
تحقیق کے مطابق ذہنی دباؤ میں رہنے والی خواتین کو موٹاپے کے مسئلے کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ پرسکون مزاج والی خواتین دیگر کے مقابلے میں روزانہ 104 کیلوریز زیادہ جلا پاتی ہیں۔
چيوئنگ گم چبائیں:
کچھ افراد ہلکی پھلکی بھوک لگنے پر ہلکی پھلکی غذا ہی لیتے ہیں جس مین بسکٹ یا نمکین اور میٹھی چیزیں شامل ہیں لیکن چيوئنگ گم سے ایسا کرنے کی عادت کم ہوسکتی ہے اور ساتھ ساتھ منہ کی ورزش بھی جو صحت کے لیے اچھی ثابت ہوگی۔
ورزش کریں بس 10 منٹ:
سستی اور کاہلی کے باعث اگر آپ ہر روز ورزش کے لیے ایک گھنٹہ نہیں دے سکتے تو 10 منٹ ہی کیجیئے ،محض 10 منٹ کی واک ایک گھنٹے تک کے لیے کیلوریز جلانے میں مدد دیتی ہے۔
مصالحے دار کھانا:
مصالحے جہاں کھانے کے ذائقے کو بڑھاتے ہیں وہیں ایک طرح سے وزن میں کمی کا بھی سبب بنتے ہیں، مصالحے دار کھانا کھانے سے کیلوریز بھی جلتی ہیں اور بہت جلد پیٹ بھی بھر جاتا ہے۔
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment