شدید زلزلہ آرمی چیف ایک بار پھر سب پے بازی لے گے۔



چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف زلزلے سے ہونیوالے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے پشاورروانہ ہوگئے ہیں ۔ 
پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف پشاور میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے اور زلزلے سے ہونیوالے نقصانات کا اندازہ کریں گے ۔ آرمی چیف نے متعلقہ حکام کو نقصانات کے اندازے کا تخمینہ لگانے کی بھی ہدایت کردی 
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment