کرکٹ پاکستان سے اچھی خبر

کرکٹ پاکستان سے اچھی خبر
ابوظہبی: پاکستان کرکٹ ٹیم ایک سال کے دوران سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والی ٹیم بن گئی ہے۔

 کھیلوں کی ویب سائٹ (کرک انفو) کے مطابق اکتوبر 2014 سے اکتوبر 2015 کے دوران پاکستانی بلے بازوں  کی جانب سے سب سے زیادہ 26 سنچریاں بنائی گئیں جس کے بعد ایک سال کے دوران سب سے زیادہ سنچریز بنانے کا اعزاز گرین شرٹس نے اپنے نام کرلیا۔  قومی ٹیم کی جانب سے 9 کھلاڑیوں نے سنچریاں بنائیں جن میں یونس خان 6، اسد شفیق اور اظہرعلی 4،4، مصباح الحق، محمد حفیظ 3،3، احمد شہزاد اور سرفراز احمد 2،2 اور شان مسعود اور شعیب ملک نے ایک ایک سنچری بنائی ہے۔
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment