دبئی ٹیسٹ میں مصباح الحق نے بطور کپتان اپنی 7ویں سنچری بناتے ہوئے انضمام الحق کو جوائن کرلیا، یہ سفر انہوں نے 70میچز میں مکمل کیا، سابق کپتان نے 53میچز میں اتنی ہی تھری فیگر اننگز کھیلی تھیں، عمران خان اور جاوید میانداد بطور قائد 5،5سنچریاں بنا چکے ہیں
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
0 comments:
Post a Comment