پاکستان دشمنوں کا خوفناک منصوبہ

پاکستان دشمنوں کا خوفناک منصوبہ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور حافظ سعید سمیت اہم شخصیات 
                                                                      بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے وزیر اعظم نواز شریف اور امیرجماعت الدعوة حافظ سیعد سمیت اہم شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کی ہے لہٰذا ان تمام شخصیات کی سیکیورٹی فوراً ہائی الرٹ کردی جائے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ان اہم شخصیات پرحملے کے لئے کالعدم تنظیموں کا سہارالیا جارہا ہے جن میں دہشت گرد وزیراعظم کی جانب سے مختلف پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر کارروائی کرسکتے ہیں جب کہ حافظ سعید پر بھی جلسوں کے دوران حملہ ہوسکتا ہے۔
Share on Google Plus

About Unknown

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment