قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ گزشتہ ٹیسٹ میچ میں غلطیاں کی ہیں لیکن اب نہیں دوہرائیں گے ، کل کا میچ اہم ہے اور دبئی کی پچ سپنرز کیلئے سازگار ہے ۔
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مصباح الحق نے بتایاکہ انگلینڈ کی ٹیم پروفیشنل ہے اور تیاری کیساتھ آئی ہے ، ہماری ٹیم کی تیاری بھی بہترانداز میں جاری ہے اور جیتنے کے لیے محنت کرناہوگی ۔ اُنہوں نے کہاکہ ٹیم میں مزید بہتری کی ضرورت ہے اور ماضی کی غلطیاں دوبارہ دوہرانے کی

گنجائش نہیں تاہم غلطیوں سے سیکھنے میں مدد ملتی ہے ۔
سوالات کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ یاسر شاہ مکمل فٹ ہیں اور پہلے ٹیسٹ کے پانچویں روز کے

کھیل کو بھول کرآگے بڑھیں گے ۔

0 comments:
Post a Comment